عامر نے فریال سے راہیں جدا کیوں نہیں کی تھیں ، اہم انکشاف

عامر نے فریال سے راہیں جدا کیوں نہیں کی تھیں ، اہم انکشاف

لاہور: معروف باکسر عامر سے اہم زار سے پردہ اٹھا تے ہوئے بتا دیا ہے کہ انہوں نے فریال سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرنے کے باوجو دفریال کو طلاق کیوں نہیں دی۔
عامر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسلام میں حاملہ خاتون کو طلاق دینے کی اجازت نہیں ہے اس لیے میں نے فریال کو طلاق دینے کا فیصلہ ترک کر دیا ہے۔

4273fdf5563ce337b243b1957209b928


عامر نے مزید یہ بھی کہا کہ میرے گھر والوں نے بھی مجھے اس بات کا احساس دلوایا ہے کہ فریال میرے لیے کیا ہیں اس کی میری زندگی میں کیا اہمیت ہے۔انہو ں نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے اور فریال نے اپنی غلطیوں سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ اور اب ہم اپنی زندگی میں خوش ہیں اور امید ہے کہ ہم اب دوبارہ ایسی غلطی نہیں کریں گے۔


یاد رہے کہ گذشتہ دنوں عامر اور فریال  میڈیا کی خبروں کی زینت بنے جب عامر خان نے ٹوئٹر پر فریال سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔ بعدازاں ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کے بعد آخر کار دونوں میں صلح ہو گئی جس کا اعلان بھی عامر خان نے اپنی ایک ٹوئیٹ کے ذریعے کیا تھا۔