صبا قمر ریمپ واک کے دوران گر پڑیں، ویڈیو وائرل

صبا قمر ریمپ واک کے دوران گر پڑیں، ویڈیو وائرل

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر ریمپ واک کے دوران گر پڑیں ویڈیو منظر عام پر آتے ہی وائرل ہو گئی ہے۔

صبا قمر نے گزشتہ روز ہونے والے برائیڈل ویک میں شمولیت اختیار کی تھی اداکارہ دوران ریمپ واک گر پڑیں لیکن انہوں انتہائی خوبصورتی سے خود کو سنبھالا کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے اور ان کے مداحوں نے ان کی ہمت کو سلام پیش کیا کیونکہ اداکار ہ نے گھبرانے کی بجائے اعتماد کے ساتھ موقع کو سنبھال لیا۔

bb7b82d3a0a15abd06ca0393c03f2162

صبا قمر پاکستانی فلم انڈسٹری کا بہت بڑا نام ہیں ۔ وہ اپنی بہترین کا رکردگی کے باعث کروڑوں دلوں کی دھڑکن مانی جاتی ہیں۔