اگر پاکستانی کھلاڑی ٹی 10 لیگ کھیلیں گے تو پی سی بی کو کیا فائدہ ہو گا ؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اگر پاکستانی کھلاڑی ٹی 10 لیگ کھیلیں گے تو پی سی بی کو کیا فائدہ ہو گا ؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 10 کرکٹ لیگ کی مکمل کا اعلان کر دیا ۔ ٹی 10 لیگ کی حمایت کرنے کی ایک اہم وجہ یہ سامنےآئی ہے کہ پی سی بی پر امید ہے کہ آئندہ سال فروری میں ہونے والے پی ایس ایل کےتیسرےایڈیشن میںامارات کرکت بورڈ انہیں وینیوز میں رعایت ملے گی۔

ٹی 10 لیگ کی حمایت کرنے پر کرکٹ کے حلقے پی سی بی پر تنقید بھی کر رہے تھے کہ پاکستان نے اپنے 26 کھلاڑی صرف 4 کروڑ روپے میں ٹی 10 لیگ کو دیدیئے ہیں جبکہ آئی پی ایل میںسب سے مہنگے کھلاڑی کو  32 کروڑ روپے ملے تھے ۔دوسری جانب ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو بھیجنے کے اقدامات کی مخالفت کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس لیگ میں زیادہ تر ٹیموں کے مالکان بھارتی ہیں اور ایک طرح سے یہ بھارتی لیگ ہے اس لئے پی سی بی کو اس کی حمایت نہیں کرنی چاہئے لیکن سابق کرکٹرز اور نے پی سی بی کے اس اقدامات کو سراہا ہے۔