دپیکا نے پدماوتی کے کردار کے ساتھ انصاف کیا: شاہد کپور

دپیکا نے پدماوتی کے کردار کے ساتھ انصاف کیا: شاہد کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ فلم پدماوتی کے لئے اداکارہ دپیکا پڈوکون بہترین انتخاب ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ اداکارہ دیپیکا پڈون ایک بہت زبردست اداکارہ ہیں ، فلم پدماوتی کے لئے دپیکا پڈوکون بہترین انتخاب ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ دپیکا پڈوکون کے علاوہ کوئی اور اداکارہ اس کردار کے ساتھ انصاف نہیں کر سکتی تھی، جس طرح دپیکا نے اس کردار کو بہترین اور عمدہ طریقے سے نہیں نبھایا ہے۔

مصنف کے بارے میں