ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما بالآخر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ، جس کے بعد ان کی شادی کی تصویر بھی سامنے آگئی ہے۔


بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی اور انوشکا شرما اٹلی کے مہنگے ترین ریزورٹس بوگو فینو چیتو پر آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔دونوں کی شادی کی تقریبات بھی اٹلی میں ہوئیں ۔ شادی کی تقریب میں خاندان اور قریبی دوست شریک تھے۔

تاہم اب سے کچھ دیر قبل دونوں کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر تصاویر شیئر کیں ، دنا بھر میں دونوں کے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔ جبکہ تصاویر نے ان کی شادی سے متعلق گردش کرنیوالی مختلف افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔ 

۔۔۔۔

Mr and Mrs Kohli ❤️❤️???? #Virushka #virushkawedding #anushkasharma #viratkohli

A post shared by Sara (@virushka_folyf) on

واضح رہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما 26 دسمبر کو بھارت میں بھی شادی استقبالیہ دیں گے۔