سری لنکا کی ٹیم مضبوط ،پاکستان میں سردیوں کا آغاز ,وکٹ پر بھی گھاس ہے، وقار یونس

سری لنکا کی ٹیم مضبوط ،پاکستان میں سردیوں کا آغاز ,وکٹ پر بھی گھاس ہے، وقار یونس

راولپنڈی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ سری لنکا کی ٹیم مضبوط ہے ،پاکستان میں سردیوں کا آغاز ہے اس لیے وکٹ پر بھی گھاس ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہاکہ سری لنکا کی ٹیم بھی مضبوط ہے اوروکٹ فاسٹ باؤلرز کو مدد کرے گی اور چونکہ پاکستان میں سردیوں کا آغاز ہے اس لیے وکٹ پر بھی گھاس ہے۔