ڈونلڈ ٹرمپ کو ویزہ پابندی کیس میں مسلسل ناکامی کا سامنا

ڈونلڈ ٹرمپ کو ویزہ پابندی کیس میں مسلسل ناکامی کا سامنا

واشگٹن: امریکی صدر کو ویزا پابندی کیس میں ناکامی کا سامنا کر پڑ رہا ہے ،سان فرانسسکو کی تین رکنی اپیلٹ کورٹ کا ویزا پابندی کی معطلی کا فیصلہ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے7مسلم ممالک کے شہریوں کو امریکا آنے کی کھلی اجازت مل گئی ۔۔ڈونلڈ ٹرمپ کورٹ کے فیصلے پر سیخ پا ہو گئے تھے۔ ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا اعلان کر دیا تھا ، امریکی صدر نے اپیلٹ کورٹ کا فیصلہ سیاسی قرار دیا تھا مزید کہا اس فیصلے کی وجہ سے ملکی سلامتی داو پر لگ گئی ہے
امریکی صدر نے چین کے حوالے سے بھی ٹرمپ نے پالیسی میں نرمی کا اشارہ دے دیا ہے ،جس کی واضح مثال ڈونلڈ ٹرمپ کا چینی ہم منصب سے ٹیلی فونِک رابطہ ہے ۔امریکی صدر نے کہا کہ وہ ون چائنہ پالیسی کا احترام کرتے ہیں ۔دونوں رہنماوں نے ایک دوسرے کواپنے ملک کے دورے کی دعوت دی ،چینی وزارت خارجہ نے ٹرمپ کے بیان کا خیر مقدم کیا