ایم کیو ایم پاکستان نے 13ارکان کی رکنیت ختم کردی

ایم کیو ایم پاکستان نے 13ارکان کی رکنیت ختم کردی

کراچی :متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی پر لیبر ڈویڑن پی آئی اے یونٹ یونائیٹڈ سی بی اے کے 13عہدیداران کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے۔ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے بنیادی رکنیت سے خارج ہونے والے افراد کا اب ایم کیو ایم پاکستان سے قطعی کوئی تعلق نہیں ہے۔ ان عہدیداران کو تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر لیبر

ڈیو یژن سے خارج کردیا گیا۔

مصنف کے بارے میں