بانی ایم کیو ایم ، فاروق ستار سمیت 200سے زائد افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

بانی ایم کیو ایم ، فاروق ستار سمیت 200سے زائد افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر اور ملکی سالمیت کے 34مقدمات کی سماعت عدالت نے 5مقدمات میں ایم کیو ایم بانی الطاف حسین ،ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سمیت 200سے زاہد افراد کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وانٹ جاری کردئیے۔


عدالت نے 5مقدمات میں ایم کیو ایم بانی الطاف حسین ،ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سمیت 200سے زاہد افراد کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وانٹ جاری کردئیے۔مفرور ملزمان میں خالد مقبول ،رشید گوڈیل ، کیف آلوارای سلمان مجاہد سمیت دیگر شامل ہیں۔مقدمات میں ایم کیو ایم لندن کے پروفیسر حسن ظفر عارف ،ساتھی اسحاق اور امجد اللہ عدالت ،محفظ یار خان میں پیش ہوئے۔مقدمات میں مئیر کراچی وسیم اختر ، رؤف صدیقی خواجہ اظہارالحسن،ساتھی اسحاق اور محفوظ یار خان ضمانت پر رہا ہیں۔ تاہم عدالت نے پولیس کو مفرور ملزمان کو گرفتار کرکے 6مارچ تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

نیوویب ڈیسک< News Source