پی ایس ایل پویلین کا دوسرا انعام اسلام آباد اور لاہور کےشائقین کرکٹ نے جیت لیا

پی ایس ایل پویلین کا دوسرا انعام اسلام آباد اور لاہور کےشائقین کرکٹ نے جیت لیا

لاہور : نیونیوز کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے شروع کیئے جانے والے پی ایس ایل پویلین کے پروگرام کے دیوانوں کی جانب سے موبائل انعامی مقابلے میں دوسرے دن لاہور اور اسلام آباد کے نوجوانوں نے جدید موبائل فون اپنے نام کرلیے ۔

دوسرے دن پوچھا گیا سوال تھا :۔ 

PSL2میان کتنی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ؟

واضح رہے کہ یہ انعامی سلسلہ ایس ایچ ایس شاپرز۔کام کے تعاون سے شروع کیا گیاہے ۔ مقابلے میں حصہ لینے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:۔(shsshoppers.com)

روزانہ سوال کا جواب دے کر آپ بھی اس لکی ڈرا میں شامل ہو سکتے ہیں۔آج کے درست جواب دینے والوں میں شامل ہیں ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔