آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایتکار ہ شرمین عبید چنائے کو عورتوں پر مظالم کی روک تھام کا سفیر مقرر کر دیا

لاہور : پنجاب حکومت نے آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایتکار ہ شرمین عبید چنائے کو عورتوں پر مظالم کی روک تھام کا سفیر مقرر کر دیا ۔شرمین عبید چنائے اور روبینہ شاہین کو خدمات کے اعتراف پر پنجاب میںوائلنس اگینسٹ وویمن( وی اے ڈبلیو )مراکز کا سفیر مقرر کر دیا گیا ہے

ترجمان پنجاب حکومت سلمان صوفی نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر عالمی شہرت یافتہ ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے کو خواتین کے حوالے سے خدمات پر خواتین پر مظالم کی روک تھام کے مراکز کا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

انہوں نے کہا کہ ان کے علاوہ روبینہ شاہین کو بھی ان مراکز کا سفیر مقرر کیا گیا، پنجاب میں خواتین پر مظالم کی روک تھام کے پہلے مرکز کا افتتاح 7 مارچ کو ملتان میں ہوگااوران مراکز کے ذریعے پنجاب کی خواتین کو تحفظ فراہم کیا جائے گا اور ان کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات پر فوری ایکشن لیا جائے گا۔