سٹار پلس کی ننھی سٹار نے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا !

ممبئی: بھارتی چینل سٹار پلس کے مشہور ٹی ڈرامہ ”کسوٹی زندگی کی“ میں سنیہا کا کردار نبھانے والی ننھی اداکارہ شریا شرما نےاپنے مداحوں کو حیران کر دیا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”انسٹاگرام“ پر جاری کردہ شریا شرما کی نئی تصاویر دیکھ ان کے مداح ادکارہ کی خوبصوتی سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔ یہاں دی گئی چند تصاویر میں اداکارہ کی وقت کے ساتھ بڑھنے والی خوبصورتی کو صاف دیکھا جا سکتا ہے۔