سنجے دت کی شخصیت نے رنبیر کپور کو سر توڑ محنت پر مجبور کر دیا !

ممبئی: بالی ووڈ ہیرو رنبیر کپور اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کر نے کے لیے دن رات محنت میں لگے ہیں تاہم اداکار کی زندگی کی بہترین عکاسی کے لیے انہوں نے 250 گھنٹوں سے زائد سنجے دت کی اداکاری کو غور سے دیکھا۔

بھارتی میڈیاکے مطابق اداکار رنبیر کپورہدایتکار راج کمار ہیرانی کی اداکار سنجے دت کی زندگی پربننے والی فلم میں مرکزی کردار کے لیے ان کی فلمیں، وڈیوز، انٹرویوز، بات چیت کا طریقہ ، آداب سمیت متعدد چیزوں کو 250 گھنٹے سے زائد دیکھا جب کہ اداکار نے سنجوبابا سے متعدد ملاقاتیں بھی کی ہیں۔