یورپی یونین نے امریکہ کو کھری کھری سنا دیں

یورپی یونین نے امریکہ کو کھری کھری سنا دیں

برسلز: ورپی یونین کی اعلیٰ عہدیدار فیڈریکا موغارینی نے امریکی انتظامیہ کو یورپی یونین کے داخلی معاملات میں دخل اندازی کرنے پر خبردار کرتے ہوئے کہا امریکہ کو ہمارے معاملات میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہیے۔

انھوں کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر عمل درآمد یورپ کی سلامتی کے لیے اہم ہے اور جب تک ایران اپنی ذمہ داریوں کو نبھاتا رہتا ہے تب تک یورپی یونین کے تہران کے ساتھ سیاسی و اقتصادی تعلقات برقرار رہیں گے۔

مصنف کے بارے میں