روس نے ایرانی فضائی حدود استعمال کرنا شروع کر دی

روس نے ایرانی فضائی حدود استعمال کرنا شروع کر دی

تہران: ایران کے ایک اعلیٰ فوجی افسر ایڈمرل علی شام خانی کا کہنا ہے کہ روسی جنگی طیارے شام کے باغیوں پر حملوں کےلئے ایرانی فضائی راستہ استعمال کر رہے ہیں۔

انھوں نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ یہ دونوں ممالک کے درمیان پائے جانے والے دفاعی تعاون کو ظاہر کرتا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایرانی فضائی حدود کا استعمال انسداد دہشت گردی کے لیے دونوں ممالک کا ایک مشترکہ فیصلہ ہے۔

مصنف کے بارے میں