پاکستانی خاتون نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کر دیا

پاکستانی خاتون نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کر دیا

لاہور: عالمی بینک نے ایک پاکستانی خاتون ڈاکٹر تحسین سعید خان کو کریبیئن ممالک کیلئے اپنا نیا کنٹری ڈائریکٹر مقرر کیا ہے۔

وہ ان ملکوں کے ترقیاتی اورمالیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے ان کے ساتھ ٹھوس شراکت داری قائم رکھنے کی ذمہ دار ہوں گی۔

مصنف کے بارے میں