کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ

دبئی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے پانچویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی یٹر نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ

دبئی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے پانچویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی یٹر نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا یہ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کا تیسرا میچ ہے جبکہ کراچی کنگز اپنا دوسرا میچ کھیلے گی۔ دونوں ٹیمیں اب تک ایک میچ میں شکست کھا چکی ہیں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے گزشتہ روز لاہور قلندر کے خلاف میچ میں فتح اپنے نام کی تھی۔