کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف

دبئی: پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 160 رنز کا ہدف دے دیا۔

کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف

دبئی: پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 160 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کنگز کی جانب سے مقررہ 20 اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر159 رنز بنائے ۔
کراچی کنگز کی طرف سے بابر اعظم نے سب سے زیادہ 50 زنر بنائے جبکہ کپتان سنگاکارا 25 رنز بنا کر دوسرے نمبر پر رہے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے باولر تشارا پریرا نے 3 وکٹیں لیں تاہم تیمل ملز نے دو اور محمد نواز نے ایک کامیابی حاصل کی، جبکہ دوکھلاڑی رنز آوٹ ہوئے ۔