سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
کیپشن: فوٹو بشکریہ: ٹوئیٹر

کراچی : سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ، ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 67 ہزار 900 روپے ہوگئی ۔

 

آل سندھ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت  50 روپے  اضافہ کے بعد 67 ہزار 900 روپے ہوگئی 10گرام سونے کی قیمت 43 روپے اضافے سے 58213 روپے ہوگئی ہے۔جبکہعالمی بازارمیں سونے کی قدر7 ڈالرکم ہوکر1308 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔