سرکاری دفاتر میں نماز کا وقفہ لازمی قرار دے دیا گیا

سرکاری دفاتر میں نماز کا وقفہ لازمی قرار دے دیا گیا
فوٹو سوشل میڈیا

اسلام آباد: سرکاری دفاتر میں نماز کا وقفہ لازمی قرار دے دیا گیا ۔


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیاگیا ہے جس عوام میںخاصی پذیرائی حاصل ہوئی ہے ۔

وفاقی وزارت داخلہ نے سرکاری دفاتر میں نماز کا وقفہ لازمی قرار دے دیا ہے ۔ اس سلسلے میں وفاقی وزارت داخلہ نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔

وفاقی حکومت کی ہدایت ہر وزارت داخلہ نے تمام محکموں کے سربراہان کو نماز ظہر کے لیے آدھے گھنٹے اور نماز جمعہ کے لیے سوا گھنٹہ کے وفقہ کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے ۔