فواد چوہدری نے نیوزی لینڈ کو پاکستان کی نئی محبت قرار دیدیا

فواد چوہدری نے نیوزی لینڈ کو پاکستان کی نئی محبت قرار دیدیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف فتح پر نیوزی لینڈ کو پاکستان کی نئی محبت قرار دے دیا ۔


تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2019کے سیمی فائنل میں بھارت کو 18رنز سے شکست دیکر فائنل کےلئے کوالیفالی کرلیا ۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ پاکستان کی نئی محبت، نیوزی لینڈ۔