اپنے لیے جینا سیکھیں، سونیا حسین

اپنے لیے جینا سیکھیں، سونیا حسین

اسلام آباد :اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ اپنے لیے جینا سیکھیں۔

انہوں نے کہاکہ ہمیں خوش رہنے کے لیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں بلکہ خوشی اور اطمینان تو ہمارے اندر ہوتا ہے اس لیے خود کے لیے جیئں اور خوش رہیں۔

سونیا حسین ان دنوں ڈرامہ سیریل”محبت تجھے الوداع “ میں دکھائی دے رہی ہیں۔