معرف قانون دان سید زاہد حسین بخاری انتقال کر گئے

معرف قانون دان سید زاہد حسین بخاری انتقال کر گئے

شیخوپورہ:سابق جسٹس لاہور ہائیکورٹ و پراسیکوٹر جنرل پنجاب، معرف قانون دان سید زاہد حسین بخاری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان ,نواز لیگ کی مرکزی رہنما عظمی بخاری ایڈووکیٹ کے والد اور معرف قانون دان سید وقار عباس کاظمی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے برادر نسبتی حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے وفات پاگئے ہیں۔

مرحوم کی نماز جنازہ  کل  5 بجے شام گورنمنٹ گرلز ہای سکول نمبر 2 محلہ جہانگیر آباد گلزارے فاطمہ پارک میں ادا کی جائے گیا۔