بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک شخص روزانہ تین کلو مرچ کھا جاتا ہے

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک شخص روزانہ تین کلو مرچ کھا جاتا ہے

بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک شخص روزانہ تین کلو مرچ کھا جاتا ہے۔ پیارے موہن جو یومیہ تین کلو مرچ کھاتا ہے اور اس کا تعلق مدھیہ پردیش کے ایک گائو ں سے ہے۔

چالیس سال کی عمر والے تین بچوں کے باپ کی صحت کا راز اس کے گرم غذا کا استعمال ہے اس شخص کا دعوی ہے کہ وہ پچھلے چھ سالوں میں کبھی بیمار نہیں ہوا ہے۔

مذکورہ شخص کو مرچیوں میں میٹھا مزاآتا ہے چاہے و ہ ہری مرچ ہو یا پھر سرخ یا پھر کالی مرچ ہو اس شخص کو تمام اقسام کی مرچیوں سے محبت ہے۔پیارے موہن کے گائوں والے اس پہلے ہی شہرت یافتہ ہونے کااعزاز دے چکے ہیں۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔