قومی ون ڈے ٹیم نے کارڈیف کرکٹ گراﺅنڈ میں ایک میچ ہارا ایک جیتا اور ایک کا نتیجہ نہیں نکل سکا

قومی ون ڈے ٹیم نے کارڈیف کرکٹ گراﺅنڈ میں ایک میچ ہارا ایک جیتا اور ایک کا نتیجہ نہیں نکل سکا

لاہور:پاکستان کی ون ڈے ٹیم نے صوپیہہ گارڈنز کارڈیف کرکٹ گراﺅنڈ میں اب تک مختلف ٹیموں کے خلاف تین ون ڈے میچز کھیلے ہیں جس میں سے ایک ہارا ایک جیتا اور ایک کا نتیجہ نہیں نکل سکا ۔


قومی ٹیم نے 2001میں آسٹریلیا کے خلاف ایک ون ڈے میچ کھیلا اور اس میں کامیابی حاصل کی ۔2006میں انگلینڈ کی ٹیم کے خلاف دو میچز کھیلے جس میں سے ایک میں کامیابی حاصل کی اور ایک کا نتیجہ نہیں نکل سکا ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔