فٹبال کی عالمی جنگ میں چار روز باقی، دنیائے فٹبال کی 4 بہترین ٹیمیں ایونٹ سے باہر

فٹبال کی عالمی جنگ میں چار روز باقی، دنیائے فٹبال کی 4 بہترین ٹیمیں ایونٹ سے باہر
کیپشن: فوٹو بشکریہ فیس بک

 نیویارک: فٹ بال کا عالمی میلہ سجنے میں 3 روز رہ گئے، لیکن فٹ بال شائقین ورلڈ کپ میں چار بڑی ٹیموں کو ایکشن میں دیکھنے سے محروم رہیں گے۔

فٹبال کی عالمی جنگ میں چار روز باقی، 32 ٹیمیں ٹائٹل کی جنگ لڑیں گی، دنیائے فٹبال کی 4 بہترین ٹیمیں ایونٹ کا حصہ نہیں ہونگی۔ چار بار کی ورلڈ چیمپئن اٹلی میگا ایونٹ کیلئے کوالیفائی نہ کرسکی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان ٹی 20 میچز کی سیریز کل سے شروع ہو گی
  

2010 ورلڈ کپ کی رنراپ نیدرلینڈز کی ٹیم کے کھلاڑی بھی اس بار ورلڈ کپ ٹی وی پر دیکھیں گے۔ چلی بھی کوالیفائنگ راؤنڈ میں شکست کے بعد ورلڈ کپ میں شرکت سے محروم ہے، جبکہ امریکی ٹیم بھی ورلڈ کپ میں جگہ بنانے میں ناکام رہی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: آرمی چیف سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں