بالی ووڈ سٹار ودیا بالن کی ساحل سمندر پر تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ سٹار ودیا بالن کی ساحل سمندر پر تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کیپشن: image by facebook

ممبئی : بالی ووڈ سٹار ودیا بالن کی ساحل سمندر پر تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ، مداحوں کے ساتھ بالی ووڈ سٹارز نے بھی سوشل میڈیا پر خوب سراہا  , ودیا بالن نے ممبئی کے ساحل سمندر کا رخ کیا تو اپنے مداحوں کے لیے کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ، بالی ووڈ سٹار پریانکا چوپڑا نے ان کی تصویر پر پیغام دیتے ہوئے " سٹنر " کا لفظ کا استعمال کیا  , اسی طرح دیگر بالی ووڈ سٹارز سوناکشی سنہا نے بھی ودیا بالن کی اس تصویر پر پسندیدگی کا اظہار کیا ۔

5ba89104c92e1b54f686d195a8841132

ودیا بالن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی جس پر ان کو بے تحاشا لائیک ملے جبکہ لوگوں کے ساتھ بالی ووڈ سٹارز نے بھی ان کی کاوش کو سراہا ہے ۔