سرگودھا: تن سازی کے مقابلے, اجود علی مسٹر سینئر سرگودھا

سرگودھا: تن سازی کے مقابلے, اجود علی مسٹر سینئر سرگودھا

سرگودھا: تن سازی کے مقابلے ختم ہوگئے اجود علی مسٹر سینئر سرگودھا جبکہ عبد المعیدجونئیر مسٹر سرگودھا منتخب کر لئے گئے ۔50سے زائد تن سازوں نے مقابلوں میں حصہ لیا ۔
مقامی سینما ہال میں سینئر مسٹر سرگودھا اور جونئیر مسٹر سرگودھا کے انتخاب کیلئے ہونے والے تن سازی کے مقابلوں میں مختلف کٹاگریز سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔مقابلے سینئر اور جونئیردرجہ بندی میں تقسیم کر دئے گئے 50سے زائد تن سازوں نے تن سازی کے جوہر دیکھائے ۔جیوری کے فیصلے کے مطابق اجود علی مسٹر سینئر جبکہ عبد المعیدجونئیر مسٹر سرگودھا کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوئے ۔آکر میں منتظمین کی طرف سے منتخب ہونے والے دونوں تن سازوں کو ٹرافی دی گئی ۔

مصنف کے بارے میں