بلوچستان بھر میں مردم شماری کیلئے تیاریاں مکمل

بلوچستان بھر میں مردم شماری کیلئے تیاریاں مکمل

کوئٹہ:  بلوچستان بھر میں مردم شماری کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ،کوئٹہ میں مردم شماری کے لئے 506ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔سرکاری ذرائع کے مطابق مردم شماری دو مرحلوں میں مکمل کی جائیگی جس کا پہلامرحلہ 15مارچ کوشروع ہوگا جبکہ دوسرا مرحلہ31 مارچ سے 14 اپریل تک جاری رہیگا ۔مردم شماری کے لئیپاک فوج کیپانچ، پولیس کا ایک اور شماریات کاایک اہلکار شامل ہوگا۔کوئٹہ میں مجموعی طورپرپولیس کیپانچ سواورفوج کیتین ہزار اہلکار فرائض انجام دیں گے۔ تمام عمل 1012بلاکس کے 76سرکلز کے 14چارج میں ہوگا۔

مصنف کے بارے میں