فرانس میں دنیا کے پہلے قطبی میوزیم کا افتتاح

فرانس میں دنیا کے پہلے قطبی میوزیم کا افتتاح

پیرس: فرانس میں دنیا کے پہلے قطبی میوزیم کا افتتاح کردیا گیا۔

عالمی درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے قطب شمالی و جنوبی میں گلیشیئروں کے پگھلنے کے تناظر میں اس میوزیم کے قیام کو انتہائی اہمیت دی جارہی ہے۔

یہ میوزیم معروف فرانسیسی مہم جو کے بیٹے نے قائم کیا ہے جس کا بنیادی مقصد یہاں سیر کےلئے آنے والے لوگوں کو قطبین کے اہمیت اور اس کے حسین قدرتی نظاروں سے آگاہ کرنا ہے۔

مصنف کے بارے میں