زمان پارک میں پی ٹی آئی غنڈوں کا نیو نیوز کی ٹیم پر حملہ ، ڈی ایس این جی آپریٹر کا سر پھاڑ دیا 

زمان پارک میں پی ٹی آئی غنڈوں کا نیو نیوز کی ٹیم پر حملہ ، ڈی ایس این جی آپریٹر کا سر پھاڑ دیا 
سورس: File

لاہور : زمان پارک کے باہر پی ٹی آئی  کارکنوں کی دہشت گردی سامنے آگئی ۔ نیونیوزکی ٹیم پرپی ٹی آئی غنڈوں نے حملہ کیا۔

پی ٹی آئی غنڈوں نے زبردستی ڈی ایس این جی ہٹوانے کی کوشش کی۔ پی ٹی آئی غنڈوں نے نیونیوزکے ڈی ایس این جی آپریٹر کا سر پھاڑ دیا۔

صحافتی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے نیو نیوز کی ٹیم پر حملے کی پی ٹی آئی قیادت کی طرف سے نہ مذمت کی گئی اور نہ ہی اظہار افسوس کیا گیا ۔ 

مصنف کے بارے میں