گلو کار سونونگم معروف گلوکار جسٹن بیبر کیلئے میدان میں آ گئے

سونونگم کی ایک کے بعد ایک شازش؟ آخر اسکی وجہ کیا ہے؟

گلو کار سونونگم معروف گلوکار جسٹن بیبر کیلئے میدان میں آ گئے

ممبئی: گلو کار سونونگم معروف گلوکار جسٹن بیبر کیلئے میدان میں آ گئے۔معروف  گلوکارجسٹن بیبرکے دورہ بھارت سے ج پہلے بھارتی انتظامیہ کو لمبی لسٹ بھیجوائی گئی سج کو بھارت کی جانب سے قبول کر لیا گیا لیکن اس کے باوجاد بھارت میں انہیں  شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اس سے متعلق  گلوکار سونو نگمکا کہنا ہے ج سٹن بیبر ایک بہت قابل گلو کار ہے اور انھوں نے بہت کم عمر میں بہت قابلیت حاصل کی۔ لیکن میں حیران ہوں کہ بھر بھی ان کا مذاق بنایا جاتا ہے۔

گلوکارکا مزید  کہناتھا کہ  جب بھارتی فنکار دوسرے ملک جاکر پرفارم کرتے ہیں تو وہ بھی  اپنے کچھ مطالبات رکھتے ہیں، اسی طرح جب بھی کوئی معروف فنکار بھارت آتا ہے تو وہ بھی فرمائشیں رکھتا ہے اور جب شو کی انتظامیہ جسٹن بیبر کی فرمائشیں پوری کرنے کے لیے تیار ہے تو ہمیں بھی اس بات پراعتراض کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔