پریتی زنٹا بمقابلہ ابھیشیک بچن، دلچسپ تصاویر دیکھیں

پریتی زنٹا بمقابلہ ابھیشیک بچن، دلچسپ تصاویر دیکھیں

پریتی زنٹا بمقابلہ ابھیشیک بچن، دلچسپ تصاویر دیکھیں

 ممبئی : انڈین پریمیئر لیگ 10 میں ممبئی انڈینز اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیموں کے درمیان مقابلے کے دوران بھارتی اداکاروں میں بھی ایک مقابلہ جاری تھا، پریتی زنٹا اور ابھیشیک بچن پویلین میں کیا کررہے تھے۔


ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینز اور کنگز الیون پنجاب کے درمیان میچ کے دوران پویلین میں بھارتی اداکاروں پریتی زنٹا اور ابھیشیک بچن میں بھی ایک مقابلہ جاری تھا، پریتی پنجاب ٹیم کی مالک ہیں جب کہ چھوٹے بچن ممبئی انڈینز کے مداح کے طور پر گراؤنڈ میں موجود تھے۔