مودی کی میگزین کور پر متنازع ہیڈ لائن کے ساتھ تصویر میڈیا پر زیر بحث

مودی کی میگزین کور پر متنازع ہیڈ لائن کے ساتھ تصویر میڈیا پر زیر بحث
کیپشن: image by facebook

نئی دہلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ٹائمز میگزین پر کور تصویر متنازع ہیڈ لائن کے ساتھ شائع کر دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے مقبول میگیزن ٹائمز نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تصویر کو اپنے کور پر شائع کر دیا ہے لیکن ایک متنازع ہیڈ لائن کے ساتھ جو کہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ۔

ٹائم میگزین نے ہیڈ لائن شائع کی کہ (India,s Divider IN Chief) اس ہیڈ لائن کو میڈیا سمیت پورے بھارت میں زیر بحث لایا جا رہا ہے ۔

ایک ایسے موقع پر جب انتخابات چل رہے ہیں اور میڈیا کے اکثریتی حصے پر مودی حکومت کا راج ہے ، ٹائم میگزین کی اس پردہ اٹھائی کو اپوزیشن سمیت ناقدین کافی سراہا رہے ہیں ۔