ملکی زرمبادلہ کے ذخائر پہلی مرتبہ چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر پہلی مرتبہ چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
کیپشن: image by facebook

کراچی : ملکی زرمبادلہ کے ذخائر چھ ماہ کے دوران پہلی مرتبہ بلند ترین سطح 1.78 بلین ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کے دور میں پہلی مرتبہ چھ ماہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر 1.78 بلین ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں زرمبادلہ ٹیم کے سربراہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آئندہ دنوں میں زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوگا۔