چیف جسٹس  منصب چھوڑ یں اور تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں: مریم نواز

 چیف جسٹس  منصب چھوڑ یں اور تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں: مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹویٹ کیا کہ چیف جسٹس صاحب کو آج قومی خزانے کے 60 ارب ہڑپ کرنے والے وارداتیے کو مل کر بہت خوشی ہوئی ۔ اس سے بھی زیادہ خوشی انہیں اس مجرم کو رہا کر کے ہوئی۔
 ملک کی اہم ترین اور حساس تنصیبات پر حملوں کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف جسٹس ہیں جو ایک فتنہ کی ڈھال بنے ہوئے ہیں ۔ ان کاکہنا تھا کہ  ملک میں لگی آگ پر تیل چھڑک رہے ہیں۔ آپ چیف جسٹس کا منصب چھوڑ دیں اور اپنی ساس کی طرح تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں

مصنف کے بارے میں