مونا لیزا کا جعلی شناختی کارڈ بنانے والا نادرا اہلکار 3 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے سپرد

مونا لیزا کا جعلی شناختی کارڈ بنانے والا نادرا اہلکار 3 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے سپرد

پشاور: عدالت نے شربت گلہ کا جعلی شناختی کارڈ بنانے والے اسسٹنٹ مجسٹریٹ نادرا کو 3 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ نیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے شربت گلہ کا جعلی شناختی کارڈ بنانے والا نادرا کے اہلکارعدالت میں پیش کیا اور بتایا کہ ملزم کے خلاف تحقیقات جاری ہے.

ر تفتیش کی جا رہی ہے کہ شربت گلہ کے علاوہ اس نے کن کن مہاجرین کے شناختی کارڈ بنائے۔عدالت نے ملزم کو تین روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔