پشاور سے 15 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور سے 15 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور: پشاور کے علاقے ہشت نگری میں جمعہ کی صبح تلاشی کی کارروائی کے دوران پندرہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ان کے قبضے سے ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔