جیکولین فرنینڈس نے بنایا عالمی ریکارڈ، نام گنیز بک میں شامل

بالی وڈ اداکارہ اور سابق مس سری لنکا جیکولین فرنینڈس نے عالمی ریکارڈ بنا لیا، نام گنیز بک آف ورلڈں ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔

 جیکولین فرنینڈس نے بنایا عالمی ریکارڈ، نام گنیز بک میں شامل

ممبئی :  بالی وڈ اداکارہ اور سابق مس سری لنکا جیکولین فرنینڈس نے عالمی ریکارڈ بنا لیا، نام گنیز بک آف ورلڈں ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔ جیکولین نے بھارتی پہلوان ساکشی ملک، اداکارہ کالکی کوچلین اور ماڈل اجولا کے ساتھ ممبئی کے یجو گارڈن میں ہوئے ’’ڈو بو‘‘ نامی ایونٹ میں سب سے زیادہ لوگوں کے ذریعے ایبڈومنگ پلینک (پیٹ کی ایکسر سائز) کا ورلڈ ریکارڈ بنانے کا مظاہرہ کیا۔ ان سب نے مل کر پلینک پوزیشن میں زیادہ سے زیادہ دیر تک لیٹنے کا پچھلا ریکارڈ توڑ دیا۔

مصنف کے بارے میں