ممبئی: معروف بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کی جس کے باعث ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
Losing my religion pic.twitter.com/vYM68pz5nr
— Ranveer Singh (@RanveerOfficial) November 10, 2017
بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سٹیٹس دیا تھا کہ میں اپنا" مذہب کھو رہا ہو"اداکار کی اس ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے اور ان کے مداحوں نے ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
لوگوں نے ان کو یہاں تک کہا کہ رنویر کا کوئی مذہب نہیں ہے۔