وزیراعظم عمران خان کاآج قوم سے خطاب متوقع

وزیراعظم عمران خان کاآج قوم سے خطاب متوقع
کیپشن: فائل فوٹو

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کاآج قوم سے خطاب متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم قومی سے اہم خطاب کریں گے جبکہ عمران خان کرپشن سے متعلق گزشتہ روزعوام کواہم پیغام دینے کااعلان کرچکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم ملک میں جاری کرپشن کے خلاف مہم سے متعلق امورپربات کریں گے ۔وزیراعظم کاریکارڈ پیغام آج رات نشر کیا جائے گا۔