ممبئی:معروف اداکار امیتابھ بچن کا 75واں جنم دن بھارت میں دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔لیکن سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے امیتابھ بچن نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ اس سال د یوالی اور 75واں جنم دن نہیں منائیں گے۔
615dbe7c84c296add20bdc4e3cb00d4a
بگ بی نے اس سال جنم دن منانے کی کوئی خاص وجہ نہیں بتائی لیکن اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ اس سال مارچ میں ایشوریا رائے کے والد کا انتقال ہو گیا تھاتو شاید اسی لیے انہوں نے احترامن دیوالی اور 75واں جنم دن منانے سے انکار کیا ہے ۔
امیتابھ بچن نے مزید یہ بھی کہا ہے کہ اس سال دیوالی اور جنم دن کے موقعے پر شاید میں انڈیا میں موجود نہ ہوں اس لئے 75ویں جنم دن کے موقع پر کسی تقریب کا انقعاد نہیں کیا جائے گا۔