پاکستان ہاکی ٹیم نے ڈھاکہ میں فتح کے جھنڈے گاڑھ دیئے

پاکستان ہاکی ٹیم نے ڈھاکہ میں فتح کے جھنڈے گاڑھ دیئے

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے ایشیاءکپ کے فائنل میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو7۔0 سے شکست دے دی۔
ابوبکرمحمودکی شاندارپرفارمنس، 3گول کیے ۔ اس کے علاوہ ارسلان قادر اورعمادبٹ کے نے بھی2،2گول کر کے اس جیت میں اہم کردار ادا کیا۔