آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

 آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے
کیپشن: دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون بڑھانے سمیت امور پر گفتگو ہو گی، آئی ایس پی آر۔۔۔۔۔۔فائل فوٹو

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے جہاں قیام کے دوران وہ برطانوی سول و ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

df3e5a0114c0c0299330ee70e6ba111e

آئی ایس پی آر کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ برطانیہ میں قیام کے دوران آرمی چیف میزبان ملک کی سول و ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جن میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون بڑھانے سمیت امور پر گفتگو ہو گی۔