مسلم لیگ ن کل ملک بھرمیں یوم سیاہ کے طورپر منائے گی

مسلم لیگ ن کل ملک بھرمیں یوم سیاہ کے طورپر منائے گی

لاہور:مسلم لیگ ن کل ملک بھرمیں یوم سیاہ کے طورپر منائے گی.

تفصیلات کے مطابق 12اکتوبر 1999کواس وقت کے آمرپروزیز مشرف نے مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمدنوازشریف کی عوامی اور جمہوری حکومت کاتختہ الٹ کراقتدارپرقبضہ کر کے قیادت کو پابندسلاسل کردیا، کل مسلم لیگ ن ملک بھرمیں یوم سیاہ کے طور پر اس دن کو مناتے ہوئے سیاہ پٹیاں باندھتے ہوئے احتجاجی ریلیاں پروگرام اورسینمارکاانعقادکرئے گی ۔

یاد رہے کہ 19سال پہلے کی منسابت کل ایک بارپھر جمہوری حکومت میں مسلم لیگ ن کے صدر اوراپوزیشن لیڈرمیاں محمدشہباشریف ایک بارپھرپابندسلاسل ہیں،لیگی اس دور کو بھی سول مارشل لا قراردیتے ہیں۔