'مارچ کے حوالے سے نواز شریف نے اپنا پورا پیغام حسین نواز کو بھیج دیا'

'مارچ کے حوالے سے نواز شریف نے اپنا پورا پیغام حسین نواز کو بھیج دیا'

 لاہور: نواز شریف کے داماد محمد صفدر نے کہا مارچ کے حوالے سے نواز شریف نے اپنا پورا پیغام حسین نواز کو بھیج دیا ہے۔


احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد صفدر کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کا رابطہ توڑنے کیلئے آج سابق وزیراعظم کو پیش کیا گیا۔ ان کو کوئی سنجیدہ لے یا نہ لے وہ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے شہباز شریف کے آزادی مارچ کی مخالفت کی تردید کی، کہا شہباز شریف کا کردار بھی اتنا ہو گا جتنا فضل الرحمن کا ہوگا۔