پاکستان کا پہلا بزنس ریا لٹی شو "آئیڈیا کرو ڑوں کا" زور و شور سے جا ری

پاکستان کا پہلا بزنس ریا لٹی شو

لاہور: پاکستان کے پہلے بزنس ریالٹی شو" آئیڈیا کرو ڑوں کا" کے چوتھے سیزن نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، سیزن کی بارہویں قسط میںSnapThat  اور "Milk Testing Services" سٹارٹ اپس اپنے منفرد آئیڈیا ز پیش کریں گے۔ پاکستان کے نامورسرمایہ کار آئیڈیاز سن کر سرمایہ کاری کا فیصلہ کریں گے۔

سُپر ہیرو  پاکستان سیگمنٹ میں"BYKEA" اپنی کامیابی کی کہانی بیان کریں گے جس کو  آئیڈیا کروڑوں کا خراج تحسین پیش کرے گا۔ پروگرام آج شام 7 بجے صرف نیو نیوز پر نشر کیا جائے گا۔

آئیڈیا کروڑوں کا اور سپیریئر گروپ کا پاکستان کو اکنامیکلی سپیر ئیر بنا نے کا یہ سفر ایسے ہی جاری و ساری رہے گا۔