آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، پاکستان سرفہرست

 آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، پاکستان سرفہرست
Image Source: File Photo

دبئی:  پاکستان کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن  برقرار . 


 

تفصیلات کے مطابق ، سری لنکا کے ہاتھوں وائٹ واش گرین شرٹس کے 7935پوائنٹس ہیں،انگلینڈ 4353پوائنٹس کیساتھ دوسرے اور جنوبی افریقہ 4720پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ  بھارت اس فہرست میں چوتھی، آسٹریلیا پانچویں،نیوزی لینڈ چھٹی، سری لنکا ساتویں، افغانستان آٹھویں، ویسٹ انڈیز نویں اور بنگلہ دیش دسویں پوزیشن پر موجود ہے۔

 

واضح رہے کہ آئی سی سی رینکنگ میں آٹھویں نمبر کی سری لنکن ٹیم نے عالمی نمبر ون پاکستانی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز  میں ہوم گراؤنڈ پر  وائٹ واش کردیا تھا۔