معروف بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی شادی کے بارے میں اہم انکشاف کر دیا

معروف بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی شادی کے بارے میں اہم انکشاف کر دیا

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی شادی کے بارے میں اہم انکشاف کر دیا۔
کترینہ کیف نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھےلگتا ہے کہ شادی سے کیریئر پرمنفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اس لیے فی الوقت میرا شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔
انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ ابھی تو میرےکیریئر کا آغاز ہوا ہے اور میں اپنی تمام تر توجہ اپنے کیر ئیر پر مذکور رکھنا چاہتی ہوں۔اس لیے ابھی میرا شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
کترینہ کیف نے کہا کہ عوام نے میرے کام کو بہت سہراہا ہے اور انہوں نے مجھےجتنی عزت و شہرت بخشی اس پر ان کی مشکور ہوں ، ابھی تو کیریئر کی شروعات ہیں اور میری منزل بہت دور ہے جہاں تک پہنچنے کیلئے تھوڑا مزید وقت لگے گا ۔