پاکستانی انجیئنرنے بجلی سے چلنے والی سستی ترین کار تیار کر لی 

پاکستانی انجیئنرنے بجلی سے چلنے والی سستی ترین کار تیار کر لی 

کراچی: پاکستانی الیکٹرانک انجیئنرنے بجلی سے چلنے والی گاڑی متعا رف کروادی۔ تفصیلات کے مطابق  بجلی سے چلنے والی انو کھی گاڑی سڑکوں پر 50 کلو میٹر فی گھنٹی کی اسپیڈ سے دوڑتی ہے۔
یہاں یہ بھی بتا نا قابل ذکر ہے کہ الیکٹرنک انجیئنرنگ میں پی ایچ ڈی کرنیوالے پروفیسر عابد کریم 2 سال سے یہی برقی کار استعمال کر رہے ہیں۔اس گاڑی کی بیٹری عام بجلی کے ساتھ ساتھ سولر کے ذریعے بھی چارج ہوتی ہے۔
اس گاڑی کی ایجاد کا مقصد یہ ہے کہ ہر شخص گاڑی کو خرید سکے کیونکہ اس گاڑی کی قیمت انتہائی کم ہےاور ہا آسانی اس کی رسائی ممکن ہے۔